انگ بدیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - علم الابدان، علم تشریح، وہ علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت پر شکل و صورت اور وضع قطع وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - علم الابدان، علم تشریح، وہ علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت پر شکل و صورت اور وضع قطع وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے۔